Sunday, December 20, 2020

مختلف شہروں میں اتائیوں کے 91 اڈے سیل

 مختلف شہروں میں اتائیوں کے 91 اڈے سیل

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے صوبے کے مختلف شہروں میں کارروائی کر کے اتائیوں کے 91 اڈے سیل کر دیے۔ ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق کارروائی کے دوران راولپنڈی اور جہلم میں 20 اتائیوں کے اڈے سیل کیے گئے۔

دوسری جانب رحیم یارخان میں اتائیوں کی 12 دکانیں، وہاڑی اور بہاولپور میں اتائیوں کے 6 اڈے، فیصل آباد اور لودھراں میں 7، 7 جب کہ شیخوپورہ، نارووال اور لاہور میں بھی اتائیوں کے 6، 6 اڈے سیل کیے گئے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3riEI2k

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times