Monday, December 21, 2020

تھر میں غذائی قلت کے باعث مزید 5 بچے انتقال کر گئے

تھر میں غذائی قلت کے باعث مزید 5 بچے انتقال کر گئے

مٹھی میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیمایوں کے باعث مزید 5 بچے انتقال کر گئے۔ محکمہ صحت سندھ نے سول اسپتال مٹھی میں غذائيت کی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 5 بچوں کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق رواں ماہ غذائی قلت کے باعث انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 42 ہو گئی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2LVeR0p

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times