Friday, November 27, 2020

نواز شریف کی والدہ کی لندن میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی

نواز شریف کی والدہ کی لندن میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی

نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

برطانیہ میں سخت لاک ڈاؤن کے باعث بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ میں صرف 30 افراد ہی شریک ہوئے۔

بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ میں نواز شریف، سلیمان شہباز، عابد شیر علی، ناصر جنجوعہ، ڈاکٹر اشرف چوہان، ناصر بٹ و دیگر شامل تھے۔

نماز جنازہ کے بعد میت کو پاکستان بھجوانے کے لیے ہیتھرو ائیر پورٹ پہنچا دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر اتوار 22 نومبر کی صبح انتقال کر گئی تھیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2V9XLgI

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times