Wednesday, October 7, 2020

مسجد الحرام میں سینیٹائزنگ کے لیے اسمارٹ روبوٹ متعارف

مسجد الحرام میں سینیٹائزنگ کے لیے اسمارٹ روبوٹ متعارف

مسجد الحرام میں روبوٹ کو سینیاٹائز اسپرے کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں ،،روبوٹ مسجد کے مختلف حصوں میں اسپرے کرکے زائرین کو وبا سے محفوظ بنا رہا ہے ۔۔

کوروناوائرس کی روک تھام اور خاتمے کے لیے دنیا بھر میں ہرممکن اقدامات کیے جارہے ہیں، جس کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا تعاون بھی حاصل ہے.

اس مناسبت سے مسجد الحرام میں روبوٹس نے ذمہ دریاں سنبھال لیں،، انتطامیہ کی جانب سے مسجد میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے روبوٹ کی خدمات حاصل کی گئی.

خودکار نظام کے تحت منی روبوٹ ہر نماز کے بعد بیت اللہ شریف کے مختلف حصوں میں سنیاٹزر اسپرے کرتا ہے،، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عمرہ زائرین کو وبا سے محفوظ بنانے کے لئے تمام تر حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2F70F19

0 comments:

Popular Posts Khyber Times