Tuesday, September 1, 2020

حکومت نے مہنگائی کے مارے عوام پر پھر بجلی گرا دی گئی، قیمتوں میں ہوا کتنا اضافہ؟

حکومت نے مہنگائی کے مارے عوام پر پھر بجلی گرا دی
حکومت نے مہنگائی کے مارے عوام پر پھر بجلی گرا دی گئی، بجلی کی قیمت میں 84پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا،صارفین پر بارہ ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 84 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی، بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر12 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

نیپرا آج بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر سماعت کرے گا،سی پی پی اے نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست دے رکھی ہے، بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 10 ارب روپے کااضافی بوجھ پڑے گا۔

نیپرا میں سی پی پی اے کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست پر سماعت ہوئی، نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 84 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا۔

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منطوری دی ،اس کا کے الیکٹرک پر اطلاق نہیں ہوگا، بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 12 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3jxxTFv

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times