
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادہانوم نے کہا ہے کہ دنيا بھر ميں معیشت کی بحالی اور لاک ڈاؤن پابندیوں ميں کمی کی حمایت کرتے ہیں۔
اپنے ايک بيان ميں ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا کہ وہ بچوں کو اسکول اور لوگوں کو کام کی جگہ لوٹتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ملک کورونا کا خاتمہ نہیں کرسکتا اور حقیقت میں یہ وائرس آسانی سے پھیلتا ہے۔
سربراہ ڈبليو ايچ اور کا کہنا تھا کہ اگر ہم معاشی سرگرمیاں بحال کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں لوگوں کی زندگیوں کا خیال رکھنا ہوگا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3i09xEh
0 comments: