Thursday, August 6, 2020

اسکول کب کھلیں گے، برطانوی وزیراعظم نے والدین کو خوشخبری سنا دی

مہلک وائرس دنیا کے 7 لاکھ 16 ہزار لوگوں کی جانیں لے گیا
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے یکم ستمبر سے اسکول کھولنے کا ارادہ ظاہر کردیا۔

برطا نیہ میں کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زیادہ ہو گئی جبکہ 46 ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔

ادھر امریکا میں کورونا متاثرین 50 لاکھ اور بھارت میں 20 لاکھ سے تجاوز کر گئے۔

مہلک وائرس دنیا کے 7 لاکھ 16 ہزار لوگوں کی جانیں لے گیا۔

دنیا بھر میں 1 کروڑ 92 لاکھ کورونا مریضوں میں سے 1 کروڑ 23 لاکھ سے زیادہ صحت یاب ہوچکے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/31w8dlv

0 comments:

Popular Posts Khyber Times