Monday, August 24, 2020

عامر لیاقت نے ضلع کیماڑی کی تشکیل کا اقدام سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت
پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے سندھ ہائی کورٹ میں ضلع کیماڑی کی تشکیل چیلنج کردی، جس میں کہا کیماڑی کی تشکیل پیپلز پارٹی نے عصبیت کی بنیاد پر کی۔

کیماڑی کو ضلع بنانے کا اقدام سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا، پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے عامر لیاقت نے درخواست دائر کردی۔

درخواست گزار عامر لیاقت نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ضلعی غربی کو 2حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، کیماڑی کی تشکیل پیپلز پارٹی نے عصبیت کی بنیاد پر کی۔

فضل الرحمان کے بھائی کو تعینات کرنا منصوبہ بندی کا حصہ تھا، حکومت سندھ بڑی منصوبہ بندی سے کام کر رہی ہے، بلدیاتی حکومت قائم ہے نئے ضلع پر اس سے مشورہ بھی نہیں کیا گیا۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EjhLsc

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times