
کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا تبادلہ کردیا گیا جبکہ عمران یعقوب منہاس نئے پولیس چیف مقرر کردئیے گئے ہیں۔
کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کو عہدے سے ہٹاکر اے آئی جی اسپیشل برانچ تعینات کردیا گیا ہے جب کہ عمران یعقوب منہاس نئے پولیس چیف کراچی تعینات کردیےے گئے ہیں، نئے پولیس چیف کی تعیناتی سے متعلق نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
عمران یعقوب منہاس اس سے قبل ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ تعینات تھے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3vU7hER
0 comments: