فیصل آباد نجی سکول مالکان نے آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی سکول کھولنے کی کال مستردکردی۔
آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی سکول کھولنے کی کال مستردکردی گئی۔
ضلع بھر میں اعلان کے باوجود کوئی بھی نجی سکول نہیں کھولاگیا۔
آل پاکستان پرائیویٹ ایسوسی ایش نے 15 اگست سے سکول کھولنے کااعلان کررکھا تھا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2XXP4YD
0 comments: