پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے210نئے کیسز رپورٹ ہوئے،پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد 95ہزار203ہوگئی۔
لاہور69،ننکانہ ایک،شیخو پورہ5 اورراولپنڈی میں کورونا کے9کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ جہلم ایک،اٹک 6 اور گوجرانوالہ میں کورونا کے 15کیسز رپورٹ ہوئے۔
اس کے علاوہ سیالکوٹ23،گجرات4،منڈی بہاؤالدین10 اورملتان میں 16کیسز رپورٹ ہوئے۔
خانیوال 3،وہاڑی4،فیصل آباد 4اور ٹوبہ میں کورونا کا ایک کیس سامنے آیا،سرگودھا 12، میانوالی 3،خوشاب ایک اور بہاولنگر میں کورونا کے2کیسز رپورٹ ہوئے۔
لودھراں ایک ، ڈیرہ غازی خان4 اورمظفر گڑھ میں 5کورونا کیسز سامنے آئے،راجن پور اورساہیوال میں کورونا کا ایک ایک کیس سامنے آیا،اوکاڑہ 7اور پاکپتن میں میں کورونا کے5کیسز رپورٹ ہوئے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/30VWhdv
0 comments: