رائیونڈ میں نامعلوم افراد نے 2 سالہ بچے کواینٹیں مارکرقتل کردیا۔
ذرائع کومعلوم ہوا ہے کہ مشن کالونی کے رہائشی محنت کش شوکت کے 2 سالہ بیٹے اویس کو نامعلوم وجوہات کی بنا پرنامعلوم افراد نے اینٹیں مارمارکرقتل کردیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/31n8qqK
0 comments: