
شہبازشریف، بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے ایف اے ٹی ایف سے متعلق قوانین پر غور کے لیے متحدہ اپوزیشن کے سینیٹرز پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہبازشریف نے بلاول بھٹو زرداری اورمولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فون پرمشاورت کی۔
تینوں رہنماؤں نے متحدہ اپوزیشن کےسینیٹرز پرمشتمل کمیٹی تشکیل دینےکا فیصلہ کیا ہے جو ایف اے ٹی ایف سے متعلق سینیٹ میں زیرغور قوانین کا قومی مفادمیں جائزہ لےگی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3gpE11H
0 comments: