
اوگرا کی جانب سے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کرلی گئی۔
ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات ساڑھے 9 روپے فی لٹر تک مہنگی کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اس حوالے سے اوگرا نے سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ اوگرا کی جانب سے پٹرول 7 روپے فی لیٹراور ہائی سپیڈڈیزل 9 روپے 50 پیسےمہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ لائٹ ڈیزل اور مٹی کا تیل 6 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3gcDsYP
0 comments: