
امریکی بحریہ کے قائمقام سیکرٹری تھامس موڈلی کو بے وقوف کہنے پر استعفیٰ دینا پڑا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی بحریہ کے قائمقام سیکرٹری تھامس موڈلی کا استعفیٰ امریکی سیکرٹری دفاع مارک ایسپر نے منظور کر لیا۔
واضح رہے کہ تھامس موڈلی نے امریکی طیارہ بردار جہاز روز ویلٹ کے کپتان بریٹ کو بے وقوف کہا تھا، تھامس موڈلی نے اپنی غلطی کا احساس کرتے ہوئے معافی بھی مانگی۔
حزب اختلاف کی جانب سے تھامس موڈلی کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2V962ks
0 comments: