Saturday, April 25, 2020

سعودی عرب 58ارب ڈالرز قرض لینے پر مجبور

سعودی بادشاہ سلمان بن عبدلعزیز
سعودی عرب حالیہ بحران پر قابو پانے کیلئے اربوں ڈالرز کا قرض لینے پر مجبور ہوگیا۔

وزیر خزانہ محمد الجدان نے کہا کہ حالیہ تیل قیمتوں میں کمی کے باعث پیدا ہونے والے بحران کے بعد سعودی عرب اس سال کے بجٹ خسارے کو پورا کرنے کیلئے 58 ارب ڈالرز کا ادھار لے گا.

مزید پڑھیں: سعودی خاتون کی خاوند کے ساتھ مِل کر غیر مُلکی کارکن کی پٹائی، ویڈیو وائرل

الجدان نے میڈیا کو بتایا کہ رواں ہفتے سعودی عرب 26 اعشاریہ 57 ارب ڈالرز (100 ارب ریال)مالیت کے بانڈز جاری کرے گا۔دوسری جانب سعودی آرامکو اپنے پائپ لائن بزنس کا 10 ارب ڈالرز کا حصہ فروخت کرنے پر غور کررہی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Kz1uz9

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times