Sunday, March 1, 2020

پیاز کی ایکسپورٹ پر پابندی عائد کر دی گئی مگر کب تک؟؟ جانیئے اس رپورٹ میں

پیاز
وفاقی وزارت غذائی تحفظ و تحقیق نے پیاز کی ایکسپورٹ پر پابندی عائد کر دی ہے۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پیاز کی ایکسپورٹ پر پابندی کا فیصلہ کیا تھا، وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ پیاز کی ایکسپورٹ 31 مئی تک بند رہے گی۔

اس سلسلے میں فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلی وحید احمد کا کہنا ہے کہ نوٹیفکیشن کے اجرا سے قبل بندرگاہ پر پہنچنے والی لاکھوں ڈالر کی پیاز کی ایکسپورٹ خطرے میں پڑ گئی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2vjE9NT

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times