Tuesday, March 3, 2020

ایران کی جانب سے بھارت کی مسلمانوں کے خلاف منظم تشدد‘ کی مذمت، پاکستان کا خیرمقدم

ایران کی جانب سے بھارت کی مسلمانوں کے خلاف منظم تشدد‘ کی مذمت، پاکستان کا خیرمقدم
ایران کی جانب سے دہلی میں مسلمانوں کے خلاف ہندو انتہاپسندانہ تشدد کی مذمت کا پاکستان نے خیر مقدم کیا جبکہ بھارت نے اسے مسترد کردیا۔

خیال رہے کہ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے مسلمانوں کے خلاف ’منظم تشدد‘ کی مذمت کرتے ہوئے اسے ’بے حسی پر تشدد رویہ‘ قرار دیا تھا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے بھارتی حکومت سے صورتحال سے ’پر امن بات چیت‘ کے ذریعے نمٹتے ہوئے ’تمام بھارتی شہریوں کی حفاظت‘ اور ’قانون کی حکمرانی‘ یقینی بنانے کا مطالبہ کیا تھا۔

ایرانی وزیر خارجہ نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر یہ پیغام دہلی میں 23 فروری کو سلسلہ وار فسادات اور پرتشدد واقعات کے تناظر میں دیا جس میں زیادہ تر مسلمانوں سمیت درجنوں افراد مارے گئے۔

تحریر جاری ہے‎



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2VMbRWX

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times