
معروف اداکارہ انجمن کی شادی کی تصاویر منظرعام پر آ گئیں ہیں۔
پاکستان فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی ماضی کی مقبول اداکارہ انجمن کو فلم پروڈیوسر لکی علی نے طلاق دے دی ہے، دونوں نے 17 جون 2019 کو نکاح کرکے ایک ساتھ زندگی گزارنے کے عہد و پیماں کیے تھے۔
65 سالہ اداکارہ انجمن کی لکی علی سے دوسری شادی تھی، اداکارہ انجمن کے پہلے خاوند مبین ملک کو 2013 میں قتل کردیا گیا تھا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اداکارہ انجمن اور لکی علی کی شادی کو صارفین نے خوش آئند قرار دیا تھا اور نیک خواہشات کا اظہا رکیا تھا۔
ادکارہ انجمن اورلکی علی کے درمیان ہونے والی طلاق کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکی ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Ui94Eg
0 comments: