Monday, February 10, 2020

سپریم کورٹ میں آج اہم مقدمات کی سماعت ہو گی

سپریم کورٹ میں آج اہم مقدمات کی سماعت ہو گی
سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج اہم مقدمات کی سماعت ہوگی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں ماڈل ٹاﺅن سانحہ کیس کی سماعت ہوگی،لاہورہائیکورٹ نے جے آئی ٹی کوماڈل ٹاﺅن سانحہ کی تحقیقات کرنے سے روک دیا تھا۔

لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف متاثرہ بسمہ امجد،جواد حامد نے اپیل دائر کی تھی ،جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ جی آئی ڈی سی سیس کیس کی سماعت کرے گا۔

سپریم کورٹ جی آئی ڈی سی کیس کی کی سماعت بھی کرے گی اور  کورٹ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قام سوری نا اہلی کیس کی سماعت بھی کرے گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3bvrBTB

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times