
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے بھارت کے دو روزہ سرکاری دورے کا اعلان کردیا گیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت کا دورہ کرنے جارہے ہیں، دو روزہ یہ دورہ 24 تا 25 فروری کو ہوگا جس میں امریکی صدر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سمیت بھارت کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
امریکی میڈیا کے مطابق دورے میں امریکا اور بھارت کے درمیان متعدد عسکری و تجارتی معاہدوں کا امکان ہے تاہم پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع کی وجہ بننے والے خطہ کشمیر پر بات چیت کا امکان بہت کم ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SjLo0Z
0 comments: