Monday, February 10, 2020

فیصل آباد میں نجی ملز کا بوائلر پھٹنے سے 3 ملازم جاں بحق متعدد زخمی

فیصل آباد میں نجی ملز کا بوائلر پھٹنے سے 3 ملازم جاں بحق متعدد زخمی
فیصل آباد میں سرگودھا روڈ پر نجی ملز کا بوائلر پھٹ گیا،بوائلر پھٹنے سے آگ لگ گئی اورفیکٹری کی چھت زمین بوس ہو گئی ،چھت گرنے اور آگ لگنے سے 3 مزدور جاں بحق اور12 زخمی ہوگئے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سرگودھا روڈ پر نجی ملز کا بوائلر پھٹ گیا،بوائلر پھٹنے سے آگ لگ گئی اورفیکٹری کی چھت زمین بوس ہو گئی ،چھت گرنے اور آگ لگنے سے 3 مزدور جاں بحق اور11 زخمی ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی، امدادی کارروائیاں جاری ہیں،آتشزدگی اور چھت گرنے سے ہلاکتوںمیں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

ادھر لاشوں اورزخمیوں کو الائیڈہسپتال منتقل کردیاگیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/38liUcE

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times