Saturday, February 8, 2020

شہر قائد کے باسیوں کے لیے خوشخبری، طویل بندش کے بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

شہر قائد کے باسیوں کے لیے خوشخبری، طویل بندش کے بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے
کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں ایک ہفتے کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے۔

عام طور پر سندھ میں ہفتے میں دو روز کے لیے سی این سی اسٹیشنز کھولے جاتے ہیں لیکن اس بار مسلسل 7 دن سی این جی بند ہونے کے باعث سی این جی اسٹیشنز کی بندش ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔

ایک ہفتے کی بندش کے بعد سندھ کے سی این جی اسٹیشنز 12 گھنٹے کے لیے کھول دیئے گئے ہیں۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق شام سات بجے تک سی این جی دستیاب ہو گی۔

سی این جی کھلتے ہی فلنگ اسٹیشنز پر گاڑیوں اور رکشوں کی طویل قطاریں لگ گئی ہیں۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/31I2IzB

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times