
کینیڈا کے کوہ پیما ڈونلڈ بووی بیماری کے سبب مشن جاری نہ رکھ سکے،ادھر ڈونلڈ بووی اور سابق مس فن لینڈ لوٹا ہنسٹا بیس کیمپ سے اسکردو پہنچ گئے ہیں۔
مہم میں پیچھے ہٹ جانے والے دونوں کوہ پیماوں کو عسکری ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر نے بیس کیمپ سے سکردو پہنچا دیا گیا ، ڈینس ارووبکو رواں ہفتے اکیلے براڈ پیک سر کرنے کی کوشش کریں گے۔
ڈینس ارووبکو براڈ پیک سرمائی مہم کے تنہا کوہ پیما رہ گئے،اکیلے سفر جاری رکھیں گے،ڈینس اکیلے براڈ پیک سر کرنے کی کوشش کریں گے، سرمائی مہم جوئی کے لئے ان کے پاس انتیس فروری تک کا وقت ہے۔
سرمائی مہم جوئی کے لئے ان کے پاس 29 فروری تک کا ٹائم ہے واضح رہے کوہ پیماوں نے براڈ پیک کی سرمائی مہم جوئی کا آغاز دسمبر کے تیسرے ہفتے میں کیا تھا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/37bKveM
0 comments: