Saturday, February 8, 2020

خیبر پختونخوا حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا، سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ملازمین کیخلاف کاروائی ہوگی

حکومت نے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا
خیبر پختونخوا حکومت نے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

 میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے تمام محکموں کے سیکریٹریز کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے جس میں سیاسی پارٹیوں میں عہدہ رکھنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت دی گئی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2S88qYh

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times