Saturday, February 29, 2020

پی ایس ایل فائیو: ملتان سلطانز کی مثبت شروعات، ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے
ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ایس ایل فائیو کا میلہ پاکستان میں پوری آب و تاب سے جاری ہے، انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے ایکشن پاکستانی میدانوں میں دیکھنے کے لیے شائقین جوق در جوق اسٹیڈیم کا رخ کر رہے ہیں، میچز کے سلسلے میں سیکورٹی کے بھی بہت سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

ایونٹ میں آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 12 ویں میچ میں ہوم ٹیم سلطانز دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ٹکرائے گی، جب کہ دوسرا میچ راولپنڈی میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا، یہ ایونٹ کا 13 واں میچ ہوگا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/39dRLIY

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times