Thursday, February 6, 2020

راولپنڈی ٹیسٹ: بنگالی ٹائیگرز کے حوصلے پست، میچ کے آغاز میں ہی 2کھلاڑی آؤٹ

پاکستانی بولر شاہین شاہ آفریدی
پاکستان کا بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ اور دوسرے اوور میں ہی بنگلادیش کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔

پاکستان اوربنگلا دیش کے درمیان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پہلا ٹیسٹ آج سے راولپنڈی میں کھیلا جارہا ہے،جس کا ٹاس پاکستان ٹیم کے کپتان اظہر علی نے جیت کر پہلے بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

بنگلادیش کے بیٹسمین تمیم اقبال اور سیف حسن آؤٹ ہوگئے۔

ٹاس کے بعد اظہر علی کا کہنا تھا کہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا ہرمیچ اہم ہے،بنگلا دیش کے خلاف بہترکارکردگی پیش کریں گے، عابد علی ڈیبیوسے شاندارپرفارمنس دے رہےہیں،سری لنکا کے خلاف آخری ٹیسٹ کھیلنےوالی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2H2pEjE

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times