
پی ایس ایل فائیو کے دوسرے روز پہلا مقابلہ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان جارہی ہے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 148 رنز کا عہدف دے دیا۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 5کھلاڑی آؤٹ ہوئے اور ابتداء میں محمد عامر خان اور احمد شہزاد پویلین کی جانب لوٹ گئے۔
پی ایس ایل سیزن 5 میں اب تک تمام 6 ٹیمیں ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں۔ ملتان، کوئٹہ اور کراچی نے اپنے پہلے میچز میں کامیابی حاصل کی جبکہ پشاور، اسلام آباد اور لاہور قلندرز کو پہلے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
مزید پڑھیں: پی ایس ایل 5: لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو 139 رنز کا ہدف
گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے شان دار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے جارحانہ آغاز کو روکتے ہوئے مقررہ اوورز میں 138 رنز تک محدود کردیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2vYxtV3
0 comments: