Sunday, January 5, 2020

سونے کی قیمتیں تاریخ کے بلند تریں سطحوں پر، صرافہ بازار سنسان

سونے کی قیمتیں تاریخ کے بلند تریں سطحوں پر، صرافہ بازار سنسان
سونے کی قیمتین تاریخ 90،800 روپے تاریخ کے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

سندھ صرافہ جیولر ایشوشیشن کے مطابق دوسری دفعہ اضافے کے بعد سونے کی قیمت 90،800 فی تولہ ہوگئے ہیں۔

واضح رہے ہفتے کے دن سونے کی قیمتوں میں دو دفعہ اضافی ریکارڈ کیا گیا تھا، اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمتوں میں 472 کا اضافی ریکارڈ کیا گیا، جس سے سونے کی نئی قیمت77846 روپے ہوگئے ہیں۔

مقامی جیولرز نے دعویٰ کیے ہیں کہ پاکستانی مارکیٹ میں سونے کے قیمت عالم مارکیٹ کے مقابلے میں 15 روپے کم ہے جیولرز کا مزید کہنا ہے کہ سونے کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ ایران اور امریکہ کے مابین  کشیدگی کے باعث رونما ہو گئے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/39E36ml

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times