Sunday, January 5, 2020

عمران خان نے ننکانہ صاحب واقعے پر سخت احکامات دے دیے، جان کر سب حیران ہو گئے

عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ننکانہ صاحب واقعہ میرے نظریے کے خلاف ہے اس پر حکومت، پولیس اورعدلیہ زیرو ٹالرنس دکھائے گی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ننکانہ واقعے اوربھارت میں مسلمانوں اوراقلیتوں پرحملے میں فرق ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں، اقلیتوں پرہونے والا ظلم مودی، آر ایس ایس کے وژن اورایجنڈے کا حصہ ہے۔

 

مسلمانوں پرحملہ کرنیوالوں کوبھارتی حکومت اور پولیس کی حمایت بھی حاصل ہے، آرایس ایس کےغنڈے مسلمانوں کو مار پیٹ رہےہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2rUzOyL

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times