
فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ کمپنی کے چیئرمین میاں کاشف اشفاق نے فیصل آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کیلئے چار ہزار ایکڑ رقبہ مختص کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔
وزیراعظم عمران خان فیصل آباد میں پہلے شیلٹر ہوم کا بھی افتتاح کریںگے جو چار کنال سے زائد رقبے پر تعمیر کیاگیا ہے۔
مزید پڑھئے:مشیر خزانہ نے دوستی کا ٹوکن کسے کہہ دیا؟ اماراتی ولی عہد نے پاکستانی عوام کو سنائی خوشخبری
واضح رہےکہ اماراتی ولی عہدمحمدبن زیدالنیہان نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کا اعلان کردیا، یہ رقم چھوٹے کاروباری افراد اور ملازمتوں کی فراہمی کیلئے استعمال کی جائیگی۔
مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہاہے کہ اماراتی ولی عہدمحمدبن زیدالنیہان نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کا اعلان کیا ہے۔ یو اے ای کی جانب سے دی جانیوالی یہ رقم چھوٹے کاروباری افراد اور ملازمتوں کی فراہمی کیلئے استعمال کی جائیگی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Ff5xOf
0 comments: