Wednesday, January 1, 2020

حکومت کیجانب سے نئے سال کے تحفوں کی آمد جاری، موبائل فونز کے حوالے سے بڑی خوشخبری

حکومت کی جانب سے پاکستانیوں کو موبائل فونز کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنادی گئی
حکومت کی جانب سے پاکستانیوں کو موبائل فونز کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنادی گئی۔

حکومت کی جانب سے نئے سال کے موقع پر 100 ڈالر مالیت کے موبائل فون پر ٹیکس کم کردیا گیا ہے۔ پہلے 100 ڈالر کے موبائل فون پر 1320 روپے سیلز ٹیکس وصول کیا جاتا تھا جو کم کرکے 920 روپے کردیا گیا ہے۔ حکومت نے 30 ڈالر کے موبائل فون پر سیلز ٹیکس 135 روپے سے کم کرکے 130 روپے کردیا ہے۔

دوسری جانب برانڈڈ اور پیکٹ والے حلال گوشت پر سیلز ٹیکس عائد کردیا گیا ہے۔ حکومت نے بیرون ملک سے آنے والی پیک اور برانڈڈ کھانے کی اشیاء پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا ہے۔ مرغی، مچھلی، گائے اور بکرے کے گوشت کے پیکٹ اور برانڈڈ گوشت پر 17 فیصد سیلز ٹیکس وصول کیا جائے۔

مزید پڑھیں: ٹک ٹاک صارفین کے لئے بری خبر آگئی، ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی

یاد رہے کہ ترجمان محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی فوج میں ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پابندی سائبرحملے کے خطرے کی وجہ سے عائد کی گئی ہے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2MOPNWi

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times