
آرمی ایکٹ ترمیمی بل پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلزپارٹی کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔
پیپلزپارٹی سروسز ایکٹس ترمیمی بلز کی منظوری اپنی ترامیم شامل کرنے سے مشروط نہیں کرے گی۔ حزب اختلاف کی جماعت پیپلزپارٹی بلز قومی اسمبلی میں اتفاق رائے سے پاس کرانے میں مدد کرے گی۔
ہم نیوز کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق پیپلزپارٹی اراکین نے حکومت کو اپنے تعاون کی یقین دہانی کرا دی ہے۔
خیال رہے کہآرمی ایکٹ ترمیمی بل منظوری کیلئے آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا اور پیپلزپارٹی نے اس میں ترمیم کیلئے تجاویز پیش کرنا تھیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2FtfeJa
0 comments: