Friday, January 17, 2020

ڈاکٹروں نے سابق صدر آصف زرداری کی صحت سے متعلق اہم بیان جاری کردیا

سابق صدر آصف زرداری
ڈاکٹروں نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی صحت سے متعلق اہم بات بتادی۔

ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ سابق صدر آصف زرداری کے تمام میڈیکل ٹیسٹ مکمل ہو گئے اور سابق صدر نے چہل قدمی شروع کردی ہے۔ ڈاکٹروں کاکہنا ہے کہ آصف زرداری کے لئے کیے گئے ٹیسٹ کے نتائج بہتر ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آصف زرداری اب مستقل ہسپتال میں قیام نہیں کررہے، آصف زرداری بیشتر وقت گھر پر ہی گزارتے ہیں۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ آصف زرداری کو ہسپتال سے باضابطہ ڈسچارج نہیں کیاگیا، آصف زرداری ضرورت پڑنے پر ہسپتال آتے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/38cvz10

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times