Sunday, January 13, 2019

فواد چودھری پندرہ جنوری کو دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

فواد چودھری پندرہ جنوری کو دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے
پی ٹی آئی نے پھر سندھ کا محاذ سنبھا ل لیا، فواد چودھری پندرہ جنوری کو دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، وزیراعظم بھی 25 جنوری کو گھوٹکی کا دورہ کریں گے۔
 

وزیراعظم عمران خان اور وزیر اطلاعات فواد چودھری کا دورہ سندھ کا شیڈول طے پا گیا۔ وزیراعظم سے پہلے فواد چودھری سندھ کا دو روزہ کریں گے۔ 

فواد چودھری 15، 16 جنوری کو سندھ میں اہم سیاسی ملاقاتیں کریں گے، وزیراعظم عمران خان بھی 25 جنوری کو ایک روزہ دورے پر سندھ جائیں گے جس کے دوران وزیراعظم ہم خیال جماعتوں کی اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان کو گھوٹکی کی کے دورے کی دعوت علی گوہرمہر نے دی۔ وزیراعظم عمران خان دورہ سندھ میں پارٹی امور کا جائزہ بھی لیں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2VMw3Wg

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times