
ایک ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں 18 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 24 جنوری کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت مالیت 18 ارب 36 کروڑ 27 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔
ایک ہفتہ میں زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 9کروڑ 17لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ کمرشل بینکوں کے ذخائر 9کروڑ 20لاکھ ڈالر کمی سے 6 ارب 44 کروڑ 75لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔
مزید پڑھیں: اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی سفارش، مگر کتنی؟ جان لیں اس خبر میں
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت توانائی کو بھیج دی ہے۔
اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی ہے،
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2GCGJAi
0 comments: