Tuesday, January 7, 2020

کراچی میں ٹریفک حادثہ ایک ہی خاندان کے تین افراد جانبحق،افسوسناک خبر آگئی

ناردرن بائی پاس کے قریب ٹریف حادثہ
کراچی میں ناردرن بائی پاس کے قریب ٹریف حادثہ دو خواتین سمیت تین افراد جانبحق۔

جانحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے تینو افراد کی لاشوں کو شناخت کے بعد ورثہ کے حوالے کردیا گیا۔

کراچی کے علاقے ناردرن بائی پاس موچکو موڑ کے قریب موٹر سائیکل اور کوئٹہ جانی والی کوچ کے درمیان زوردار ٹکر ہوئی جس کے باعث موٹر سائیکل سوار تین افراد موقع پر ہی جانبحق ہوگئے۔

بس ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایدھی ایمبولنس کے رضاکار پہنچے جنہوں نے متوفین کی لاشوں کو سول اسپتال منتقل کیا حادثے میں جانبحق افراد آپس میں میاں بیوی اورساس ہیں تینوں افراد کی شناخت عبدالحفیظ ولدمحمدحنیف، زینب بی بی زوجہ محمد حنیف اورالفت زوجہ عبدالحفیظ کے ناموں سے ہوئی متوفین کی لاشیں ورثہ کے حوالے کردیں گئی ہیں۔

 

مزید پڑھیں:شہرقائد میں ظلم کی انتہا مغوی بچے کی آنکھوں میں ایلفی ڈال دی گئی، حالت تشویشناک

شہر قائد کے علاقے کورنگی میں نامعلوم ملزمان نے سفاکیت کی انتہا کردی، مغوی 8 سالہ بچے کی آنکھوں میں ایلفی ڈال کر اسے چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2s8bSIu

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times