Friday, December 20, 2019

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو کا ایسا کارنامہ، انسانی عقل کا قبول کرنے سے انکار

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو
اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور شاہکار گول سکور کرکے حریف ٹیم کو حیران کردیا۔

سیری اے فٹبال لیگ کے میچ میں پرتگالی فٹبال اسٹار ڈیڑھ سیکنڈ تک ہوا میں معلق رہے اور سر سے غیرمعمولی گول کردیا۔

میچ میں رونالڈوکی ٹیم یوونٹس نے حریف ٹیم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا۔ مداحوں نے رونالڈو کے اس گول کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا ہے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EGimRs

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times