
پی آئی اے نے ماہ نومبر میں اضافی سامان کی مد میں ڈیڑھ کروڑ روپے کا ریونیو حاصل کیا۔ پی آئی اے نے ریاض میں 2کروڑ 29 لاکھ سے زائد ریال کی ریکارڈ ٹکٹیں فروخت کی، اس حوالے سے اسٹیشن منیجر ریاض محمد نسیم کا کہنا ہے کہ پی آئی اے نے اکتوبر سے ریاض کیلئے اپنی پروازوں میں اضافہ کیا تھا، پی آئی اے نے ایک ماہ میں 10ہزار سے زائد اوورسیز پاکستانیوں کو وطن پہنچایا ہے۔
ریاض محمد نسیم نے بتایا کہ پی آئی اے ریاض سے 60پروازیں پاکستان کے مختلف شہروں کیلئے آپریٹ کر رہی ہے، پی آئی اے ریاض کے بوئینگ 777 اور ایئر بس 320 طیارے آپریٹ کر رہی ہے۔ اضافی پروازوں کے چلانے سے مسافروں کو سفری سہولت، کے ساتھ زرمبادلہ میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھیں: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں میں تصادم، طالب علم جاں بحق
یاد رہے کہ اسلام آباد کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں 2 طلبہ تنظیموں میں تصادم کے واقعے میں ایک طالب علم جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2E9R3Pj
0 comments: