
دعا منگی کا اغوا کیس میں پولیس نے چند مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا اور تفتیشی اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں میں چند مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ زیرحراست افراد کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق چھاپہ مار کارروائیاں محمود آباد اور گلستان جوہر میں کی گئی چھاپے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے مارے گئے علاقوں کی نشاندہی فیروزآباد سے چھینے جانے والی گاڑی اور دعا کو اغوا کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سے کی گئی۔
مزید پڑھیں: بازیابی کے بعد دُعا منگی نے پہلی بار تہلکہ خیز بیان ریکارڈ کروا دیا، بڑا انکشاف سامنے آگیا
یاد رہے کہ کراچی میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغواءہونیوالی دعا منگی نے کہاہے کہ حارث اور میں چائے کے ہوٹل سے اٹھ کرٹہلنے نکلے کہ اچانک گولیاں چلنے کی آواز آئی اور دو لوگوں نے مجھ کو پکڑ کر گاڑی میں ڈال لیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YNsaSP
0 comments: