
بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کا کہنا تھا کہ سی پیک منصوبے کا چیئرمین بناتے ہوئے ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا، بلوچستان کے ساتھ بہت زیادتیاں کی گئی ہیں، 70 سالوں سے بلوچستان کو ترقی پذیر رکھا گیا ہے، کئی آرمی چیف آئے لیکن بلوچستان کے حالات نہیں بدلے۔
وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت بی این پی کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سی پیک اتھارٹی کی تشکیل پر اعتماد میں نہیں لیا۔ان کا کہنا تھا کہ سی پیک منصوبے کا چیئرمین بناتے ہوئے ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا ، بلوچستان کے ساتھ بہت زیادتیاں کی گئی ہیں، 70 سالوں سے بلوچستان کو ترقی پذیر رکھا گیا ہے، کئی آرمی چیف آئے لیکن بلوچستان کے حالات نہیں بدلے۔
مزید پڑھیں: حکومت کی بہت بڑی اتحادی پارٹی نے حکومت کیخلاف جانے کا اعلان کر دیا، حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچ گئی
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں حکومتی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کہنا تھا کہ حکومت کو مزید وقت دینے کا ٹائم گزر چکا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2srpVbN
0 comments: