Tuesday, December 3, 2019

امریکہ کی فرانس کو مصنوعات پر سوفیصد محصولات عائد کرنے کی دھمکی

امریکہ کی فرانس کو مصنوعات پر سوفیصد محصولات عائد کرنے کی دھمکی
امریکہ نے ڈیجیٹل خدمات پر ٹیکس عائد کئے جانے کے جواب میں فرانس کی دو ارب چالیس کروڑ ڈالر کی مصنوعات پر سوفیصد تک محصولات عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔

امریکی تجارتی نمائندے کے دفتر کی رپورٹ جس میں گوگل ، ایپل ، فیس بک اور ایمازون جیسی امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر ٹیکس عائد کرنے کے بارے میں بتایا گیا ہے کے بعد یہ ٹیرف اگلے مہینے کے وسط میں عائد کیا جاسکتا ہے۔

امریکہ کے تجارتی نمائدے رابرٹ LIGHTHIZEA نے یہ بھی متنبہ کیا ہے کہ واشنگٹن، آسٹریا، اٹلی اور ترکی میں اسی طرح کے ٹیکسوں سے متعلق تحقیقات کا دائرہ وسیع کرنے پر غور کررہا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2qeG2IZ

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times