Wednesday, December 25, 2019

عوام پر معاشی دہشت گردی منظور نہیں، ن لیگ کا منی بجٹ مسترد: مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ نواز (ن) نے منی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے اس حوالے سے ہونے والی قانون سازی میں حصہ نہ لینے کاعندیہ دے دیا ہے۔

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرٹوئٹ میں لکھا کہ عوام دشمن منی بجٹ مسترد کرتے ہیں، مسلم لیگ ن عوام دشمنی میں حصہ دار نہیں بنے گی۔ عوام پر معاشی دہشت گردی منظور نہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SoffFI

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times