Sunday, December 22, 2019

اسد عمر نے ایسی کونسی معصوم خواہش کر دی کہ جسے جان کر سب حیران رہ گئے؟

اسد عمر
پاکستان نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو جیت کیلئے 476 رنز کا بڑا ہدف دے دیاہے تاہم اب سری لنکا نے بیٹنگ کا آغاز کر دیاہے اور کامیابی کیلئے کڑا امتحان اب باولر ز پر آ گیاہے اور اسی صورتحال پر وفاقی وزیر اسد عمر نے بھی سوشل میڈیا پر معصومانہ خواہش کا اظہار کر…

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر بھی اس وقت پاکستان اور سری لنکا کے در میان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے سنسنی خیز مراحل سے لطف اندوز ہو رہے ہیں

انہوں نے سوشل میڈیا پر پیغام بھی جاری کیاہے جس میں ان کا کہناتھا کہ ”پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی اور پاکستان بیٹنگ کی دوسری اننگز میں شاندار کارکردگی، بس اب صرف ایک اچھی بولنگ پرفارمنس کی ضرورت ہے خوشی مکمّل ہونے کے لئے.... معصومانہ خواہش۔“



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/373Ab9j

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times