Tuesday, December 17, 2019

وزیراعظم نے کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، عثمان بزدار کو بھی بلا لیا۔۔۔ مزید تفصیلات آگئیں

وزیراعظم عمران خان نے کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے
وزیراعظم عمران خان نے کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، گورنر چودھری سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھی اجلاس کیلئے بلا لیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان نے کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، گورنر چودھری سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھی اجلاس کیلئے بلا لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کمیٹی کا اجلاس بنی گالہ میں ہوگا، اجلاس میں وفاقی وزراء سمیت کورکمیٹی کے ارکان شریک ہوں گے۔

مزید پڑھیں: وزیراعظم عمران خان اورصدرطیب اردوان کی ملاقات نے دنیا میں ہلچل مچا دی

یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Z0S2Lc

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times