
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کے نام ایسا پیغام جاری کیا کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیئے گئے پیغام میں پی پی پی چیئرمین نے عمران خان کو براہ راست مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ”اب ابو بچاومہم کون چلا رہاہے،عمران خان؟۔
Abu bachao muhim kon chala raha hai? @ImranKhanPTI
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) December 18, 2019
بلاول کے ٹویٹ پر لوگوں کی بڑی تعداد نے ردعمل دیا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2sC0moE
0 comments: