
گلوکار ابرارالحق کے نئے گانے چمکیلی کیخلاف سول کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی، درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیاہے کہ ابرارالحق نے اپنے نئے گانے چملیکی میں مردوں اور عورتوں کی تضحیک کی ہے ،عدالت گلوکار ابرارالحق کے گانے پر پابندی لگائے۔
مزید پڑھیں: پرویز مشرف کو سزائے موت: کیا ن لیگ معافی مانگے گی؟ حمزہ علی عباسی نے نئی بحث چھیڑ دی
یاد رہے کہ حمزہ علی عباسی نے مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہاکہ پرویز مشرف کی سزا کے بعد کیا مسلم لیگ ن اور ہمارے دانشور عدلیہ پر اسٹبلشمنٹ کی کٹھ پتلی ہونے کا الزام لگانے پر جو انہوں نے نواز شریف کے فیصلے کے وقت لگائے تھے،معافی مانگیں گے؟
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2r7wvUE
0 comments: