Saturday, November 2, 2019

مودی سرکار کی سازشیں دھری کی دھری رہ گئیں، وزیر اعظم عمران نے صبح سویرے سکھ یاتریوں کو سنادی خوشخبری۔۔۔ اب راستے ہوگئے مختصر

وزیر اعظم عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کرتار پور سکھ یاتریوں کا خیر مقدم کرنے کیلئے تیار ہے، گرونانک کی 550 سالگرہ پر کرتار پور راہداری مکمل ہوئی ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ گرونانک کی 550 سالگرہ پر کرتار پور راہداری مکمل ہوئی ہے، کرتار پور سکھ یاتریوں کا خیر مقدم کرنے کیلئے تیار ہے، راہداری کو ریکارڈ مدت میں مکمل ہونے پر حکومت کو مبارکبار پیش کرتا ہوں۔

مزید پڑھیں: عالمی دنیا کی نظریں مودی سرکار پر، سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کس معاملے میں بھارتی حکومت کو کلیئرنس درخواست دیدی؟ آگئی اہم خبر

یاد رہے کہ سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کرتارپورراہداری کی افتتاحی تقریب کیلئے پاکستان آنے کی تیاری پکڑ لی ہے، سابق کرکٹر کی اہلیہ نے کہا کہ نوجوت سنگھ سدھونے پاکستان جانے کیلئے بھارتی حکومت کو کلیئرنس درخواست دیدی، حکومت سے کلیئرنس اور اجازت ملی تو سدھو افتتاحی تقریب میں شریک ہوں گے ۔

 

 

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/36uOjsw

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times