Saturday, November 2, 2019

عامر لیاقت حسین نے نواز شریف کے پلیٹ لیٹس سے متعلق ایسا بیان داغ دیا کہ ملک کی معیشت داؤ پر لگ گئی۔۔۔ مسلم لیگ نواز پر خاموشی طاری

پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت حسین
پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت حسین نے کہا کہ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس اسٹاک ایکسچینج کی طرح ہوتے جا رہے ہیں کبھی تیزی تو کبھی مندی کا رجحان ہے۔

پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت حسین نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس سٹاک ایکسچینج کی طرح ہوتے جا رہے ہیں کبھی تیزی تو کبھی مندی کا رجحان ہے، خراب طبیعت کے باوجود بھی دھرنے کی فکر ہے، انتہائی نگہداشت میں آرام فرما رہے ہیں، ایک دن میں دو مرتبہ چھوٹے میاں نے سیاسی ملاقات کی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کی فکر ہے ،اللہ تعالی صحت عطافرمائے (آمین)۔

مزید پڑھیں: جمعیت علماءاسلام ف (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھی یوٹرن لے لیا، جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

یاد رہے کہ جمعیت علماءاسلام ف (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اداروں کی جانبداری کے بیان پر یوٹرن لے لیا، کہتے ہیں کہ اداروں نے ماضی میں مداخلت کی ہے لیکن اب کوئی مداخلت نہیں کر رہے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Nz5el3

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times