
سابق صدر پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کے فیصلہ محفوظ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت پر آج ہوگی۔ لاہور ہائیکورٹ نے معاونت کے لئے اٹارنی جنرل پاکستان کو بھی طلب کرکھا ہے۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی آج سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی درخواست پر بطور اعتراض کیس کی سماعت کریں گے۔ درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت قانون…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2ORTz1p
0 comments: